0

کرونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے تمام کوالیفائر ایونٹس ملتوی کر دیئے

دبئی:: کرونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے اپنے تمام کوالیفائر ایونٹس ملتوی کر دئیے۔

دنیا میں مہلک وائرس کرونا کے پیش نظر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے 30 جون سے پہلے ہونے والے تمام ایونٹس ملتوی کیے گئے ہیں، ملتوی کئے گئے ایونٹس میں مینز ورلڈکپ اے ایشیا کوالیفائر شامل ہیں، مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یورپ کوالیفائر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر بی ایشیا و یورپ بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں