Executive Team

Daily Qul is a unique enterprise in its way of management as personnel from media academia with an experience and resolve of more than three decades of academic and professional expertise are behind its launch and daily administration. It gives the paper a strong editorial judgement with an application of media’s theoretical foundations in the field.

ایگزیکٹو ٹیم

دنیائے صحافت میں روز نامہ قل وہ واحد ادارہ ہے کہ جس کے انتظامی اور ادارتی معاملات  ایک ایسی شخصیت کےزیرِ نظر ترویج پا رہے ہیں کہ جس نے نہ صرف میدانِ صحافت میں، بلکہ صحافتی اکادمیہ میں اپنی زندگی کے 30 سال دیے ہیں۔ ادارے کے منتظمین  اور دیگر ٹیم کے تمام ممبران صحافت سے محبت کی وجہ سے اِس ادارے کا حصہ ہیں، کوئی بھی حادثاتی صحافی نہیں ہے۔ بانی ءِ ادارہ صحافت کی اقدار اور معاملات سے نہ صرف تدریسی بلکہ حقیقی طور پر بھی بخوبی واقف ہیں۔ لہذا، ادارے  کی ہر پالیسی کی بنیاد صحافت کی روح کے عین مطابق  ہیںَ۔

Professor Dr. Khalid Sultan

Chief Editor / Publisher

Performance-driven, result-oriented quality conscious Journalism and Mass Communication educator with over 30 years’ hands-on experience in academics and international media organizations. Doctorate in Mass Communication with 11 years post PhD teaching and research experience in higher education with the establishment of a TV Studio, establishment of FM Radio Channel and projects at university and international level. Headed a team of academicians and professionals of Mass Communication discipline from different nationalities in a multicultural environment for 10- years as Head of Mass Communication Department in the Middle East.   Read More

پروفیسر ڈاکٹر خالد سلطان

چیف ایڈیٹر/ پبلشر

شعبہ ہائے تعلیم اور صحافت میں تین عشروں سے زائد خدمات سرانجام دینے والے پروفیسر ڈاکٹر خالد سلطان،روزنامہ قُل کے بانی اور ایڈیٹران چیف ہیں۔ جامعہ پنجاب، لاہور سے ابلاغیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے ڈاکٹر خالد نظریہ  اور مشق برائے ابلاغِ عامہ کو حقیقی شکل میں ڈھالنے والے پہلے پیشہ ور ہیں جنہوں نے اس سطح کے ایک اخبار کی بنیاد رکھی۔  وہ اخبار، ٹیلیویژن اور ریڈیو کے لیے مختلف صحافتی سرگرمیاں سرانجام دینے کے علاوہ جامعہ پشاور، جامعہ پنجاب اور جامعہ کوہاٹ میں تدریس سے وابستہ رہنے کے بعد دس سال سلطنتِ عمان کی وزاتِ تعلیم کی زیرِ نگرانی نزوا کالج کے شعبہ ابلاغیات کے سربراہ رہے ہیں۔ اس وقت اسلام آباد کی نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز کے تیرہ سو سے زائد طلباء اور ستر سے زائد عملے کے حامل شعبہ ابلاغیات کے سربراہ اور پروفیسر ہیں۔ ڈاکٹر خالد ۴۱ مقالہ جات،جن میں سے ۲۱ پاکستان کے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تسلیم شدہ ہیں، اور تین کتابوں کے مصنف ہیں۔ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف کانفرنسوں میں مقالہ جات پڑھنے کے علاوہ ڈاکٹر خالد  گومل یونیورسٹی کے تحقیقی جریدہ برائے تحقیق، جامعہ پشاور کے جریدہ برائے فنونِ عامہ و سماجی سائنس  اور جامعہ پنجاب کے جریدہ برائے ابلاغیات کے مبصر اور جامعہ پشاور کے پاکستانی جریدہ برائے مطالعہ امن و تنازعات کے ممبر ہیں۔ اس کے علاوہ  وہ ابلاغِ عامہ کے اساتذہ کی تنظیم (AMCAP) کے ممبر بھی ہیں۔ ڈاکٹر خالد مختلف جامعات کے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے مقالہ جات کے مبصر، انتخابی  اور نصابی بورڈز کے ممبر، فیڈرل سروسز کمیشن کے ممتحن برائے ابلاغِ عامہ اور اے پی این ایس ایوارڈز کے جج کے طور پر بھی اپنے فرائض انجام دیتے ہیں۔

Mr. Raza Ullah

Chief Executive Officer

Raza is a Chartered Accountant in UAE and is an experienced finance professional with a proven record of establishing cross-functional coordination to deliver stakeholders expected results. With over 17 years of professional experience he is versatile, agile, and strategist driving the business from the core of its operations and effective integration of support staff in the Developmental sector. Accountable for multi-million dollar budgets and allocation of resources to achieve tax-efficient profits while keeping the key performance indicators in check. In particular, Raza is experienced in restructuring, acquisitions, tax planning, and design of control processes which are more relevant to the business needs and can be practically complied with.

رضا اللہ

چیف ایگزیکٹو آفیسر

متحدہ عرب امارات میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی خدمات سرانجام دینے والے رضا اللہ روزنامہ قُل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔ معاشی اور ٹیکس سے متعلقہ امور کا سترہ سالہ وسیع تجربہ کے حامل رضا ادارہ جاتی نظامتی معاملات کے ماہر بھی ہیں۔

Ms. Zoha Khalid

Editor

Ms. Zoha Khalid carries a legacy and experience of more than a decade in the field of journalism. She is qualified from the University of Peshawar, having a master’s degree in journalism. She, as an Editor of Daily Qul, is a perfect example of gender equality and empowerment.

ضحی خالد

ایڈیٹر

متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ضحی خالد جامعہ پشاور سے شعبہ صحافت میں سند یافتہ اور صحافتی سرگرمیوں میں دس سالہ تجربے کی حامل ہیں۔ روزنامہ قُل کی ایڈیٹر کے طور پر کام کرنے والی زوہا ترقیِ نسواں کی عمدہ مثال ہیں۔

Mr. Mashood Khalid

Managing Director

An ambitious and dedicated individual with a background of Engineering and knowledge of offshore industry and vessels. Committed to developing an advantageous relationship to drive revenue and growth in emerging markets utilizing expert communication, negotiation, and relationship-building techniques. Capable of working independently with the ability to analyze complex problems. Required minimum supervision and committed to providing high-quality service to every project, with a focus on health, safety and environmental issues.

مشہود خالد

مینیجنگ ڈائریکٹر

انجینئرنگ کا پس منظر اور بین الاقوامی صنعت کے تجربے کے ساتھ ساتھ محترم مشہود خالد ایک نہایت پُر لگن اور ریاضت کے شائق انسان ہیں۔آپ  مواصلات ،کاروبار ، اور تعلقات عامہ استوار کرنے کی بے مثال صلاحیتوں کے مالک ہیں، جنہیں  بروئے کار لاتے ہوئے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں محصولات اور روز نامہ قل کے انتظامی معاملات میں ممکنہ پیچیدگیوں کو بخوبی سمجھتے اور اُنہیں احسن انداز سے حل کرتے ہیں۔ پیچیدہ مسائل کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت کے ساتھ آزادانہ طور پر کام کرنے کی اہلیت کے مالک ہیں۔آپ صحت ، حفاظت اور ماحولیاتی امور پر خصوصی توجہ کے ساتھ  ہر منصوبے کو اعلی معیار کی خدمات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

Mr. Aqeel Ahmed

Managing Editor Content

A passionate media manager and educationist, an enthusiastic PR & communication expert, event planner and organizer with demonstrated experience in opinion and scriptwriting and film direction, capable of multitasking, proactive team leader, equipped with powerful communication and coordination skills, Mr. Aqeel Ahmed is currently serving as Coordinator/Lecturer at the Department of Mass Communication, National University of Modern Languages, Islamabad. He is a PhD Scholar (Media & Communication Studies) at the University of Gujrat, Gujrat. His future interests lie in consultancy and services-provision in Media and Communication (strategy and policy development, research, advertising, public relations, videography, photography and event management), and Corporate Social Responsibility with the aim of contributing to national growth and development. As a Managing Editor of Daily Qul, he aims to bring dynamism with more focus on the promotion of education, business start-ups and community development in the society.

Mr. Jawad Masood

Director Sales & Marketing

As a Graduated in Electronic Engineering and MS in Project Management Mr. Jawad has wide experience of General Management, team management and marketing and sales.

جواد مسعود

ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ

الیکٹرانک انجینئرنگ میں گریجویشن اور پروجیکٹ مینجمنٹ میں ایم ایس کے طور پر محترم جواد مسعود جنرل مینجمنٹ ، ٹیم مینجمنٹ اور مارکیٹنگ اور سیلز  کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

Ms. Aqsa Khalid

Assistant Editor Feature

Ms. Aqsa Khalid carries a legacy in the field of journalism. Currently, she is pursuing her master degree in Journalism and Mass Communication from the National University of Modern Languages (NUML), Islamabad. She is a perfect example of gender equality and empowerment.

اقصیٰ خالد

اسسٹنٹ ایڈیٹر فیچر

محترمہ اقصیٰ خالد کوصحافتی اقدار وراثت میں ملی ہیں۔ فی الحال ، وہ اسلام آباد ، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز   سے صحافت اور ابلاغِ عامہ  میں ماسٹرز کر رہی ہیں۔ وہ صنفی مساوات اور خواتین کے بااختیار ہونے کی ایک بہترین مثال ہیں۔

Mr. Muhammad Bin Khalid

Director Advertising & Public Relations

Mr. Muhammad bin Khalid also carries a legacy in the field of journalism. Currently he is pursuing his college education. His abilities in public relations and socialization has the potential to assign him the responsibilities of seeking advertisements and public relations for daily Qul.

محمد بن خالد

ڈائریکٹر ایڈورٹائزنگ اینڈ پبلک ریلیشنز

جناب محمد بن خالد بھی صحافت میراث کے مالک  ہیں۔ فی الحال وہ اپنی تعلیم مکمل کر رہے ہیں۔ تعلقات عامہ اور سماجی روابط  میں استوار پیدا کرنے کی  ان کی صلاحیتوں سے روزنامہ قل نیو میڈیا میں بھی تیزی سے قدم جما رہا ہے۔روزنامہ قل کے لئے اشتہارات تلاش کرنے اور تعلقات عامہ کی ذمہ داریاں آپ کے توانا کندھوں پر ہیں۔

Usama Khalid

Editor (Blogs)

Usama Khalid carries a 5 years long managerial and creative experience in Marketing, working with a diverse multinational clientele. For last 8 years, he has been working as an educationist and is currently engaged in lectureship for English. With his first Urdu poetry & prose book in publication, he aspires to develop himself as a writer. Apart from the entitled duties, he is part of Daily Qul as a regular writer and trainer of upcoming young writers.

اُسامہ خالد

ایڈیٹر (بلاگز)

ہمارے بلاگز سیکشن کے مدیر، اسامہ خالد، 5 سالہ انتظامی تجربے کاے ساتھ ساتھ 8 سال سے تدریسی شعبہ سے وابستہ ہیں۔ آپ لیکچرار برائے انگریزی ہیں۔ ایم اے انگریزی کے بعد ابلاغِ عامہ میں ایم ایس سی کر رہے ہیں اور لکھنے کا ذوق رکھتے ہیں۔ آپ کی نثر و منظومات پر مبنی پہلی کتاب زیرِ اشاعت ہے۔ مذکورہ بالا ذمہ داری کے علاوہ آپ روزنامہ قل کے باقاعدہ لکھار و نامہ نگار ہیں اور نئے لکھاریوں کی ٹریننگ کے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔