لاہور:: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے تیسرے اور فیصلہ کن مرحلے کے دوران لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے حریف ٹیم پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

