0

لاہور: بیوی کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم 7 سال بعد گرفتار

لاہور: پولیس نے بیوی کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم کو 7 سال بعد گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کرکےفرار ہو گیا تھا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، پولیس کی جانب سے ملزم سے آلہ قتل برآمد کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں