گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نےلاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی میں نئے بلاک کا افتتاح کردیا۔
گورنر پنجاب نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ہومینٹی اینڈ سوشل سائنسز بلاک کا افتتاح کردیا، بلاک ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے، نئے بلاک سے 1900 سے زائد طالبات مستفید ہوں گی، دس مختلف شعبہ جات کو نئے بلاک میں منتقل کیا گیا ۔
0