پشاور:: سی این جی سٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکا گاڑی کے سلنڈر میں گیس بھرنے کے دوران پیش آیا، حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔