0

شیخ رشید کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، کراچی سرکلر ریلوے پر بات چیت

کراچی:: وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس میں ایم ایل ون اور کراچی سرکلر ریلوے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا سرکلر ریلوے کیلئے سندھ حکومت کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں، وفاقی حکومت کو کے سی آر کیلئے موثر اقدامات کرنا ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں