0

حریم فاروق سکرین ایوارڈز تقریب میں میزبانی کیساتھ پرفارم بھی کرینگی

لاہور:: اداکارہ حریم فاروق پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کی میزبانی کرنے کے ساتھ اس میں پرفارم بھی کریں گی۔
پہلے پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کی تقریب 7 فروری کو دبئی میں ہو گی جس کی میزبانی حریم فاروق کریں گی، حریم فاروق تقریب میں سولو پرفارم بھی کریں گی۔

اداکارہ کا نام فلم‘‘ہیر مان جا’’ میں بہترین اداکاری پر ‘‘بیسٹ ایکٹریس’’ کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں