چین کی بھارت کے ساتھ سرحدی امن و استحکام کے لیے بھر پور کوششیں

بیجنگ ( ما نیٹر نگ رپورٹ )سرحدی محاذ آرائی کو دور کرنے کے لیے چین اور بھارت کے درمیان فوجی کمانڈرز کی سطح کے مذاکرات کنٹرول لائن کی چینی حدود میں منعقد ہوئے ۔مذاکرات سے ایک دن پہلے بھارتی فوج کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل منوج مکند نروانے نے “سرحدی علاقے میں ” بڑے پیمانے پر” چینی فوج کے جمع ہونے کا الزام لگایا۔چین نے فوری طور پر ان افواہوں کی تردید کی ۔ 28 ستمبر کو چین کے سرحدی محافظوں کے سرحد پر چین کی جانب ڈونگ زانگ کے علاقے میں کیا جانے والا معمول کا گشت بھارتی فریق کی جانب سے بلاجواز روکا گیا تو چینی فوجیوں نے اس کا سختی سے جواب دیا اور گشت مکمل کرنے کے بعد واپس آگئے ۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا…

اپنا تبصرہ بھیجیں