سپریم کورٹ نے 196 دہشتگردوں کی رہائی کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد:: سپریم کورٹ نے 196 دہشتگردوں کی رہائی کا حکم معطل کر دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے دہشتگردوں کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔

سپریم کورٹ نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے 196 دہشتگردوں کی رہائی کاحکم دیا تھا۔ فوجی عدالتوں میں تمام دہشتگردوں کا ٹرائل ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں