ڈالر مسلسل تیسرے روز سے 223 روپے 95 پیسے پر برقرار

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ مسلسل تیسرے روز 223 روپے 95 پیسے پر برقرار رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 223 روپے 95 پیسے رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 231 روپے 50 پیسے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں