بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے وزیراعظم لی کھہ چھیانگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی قوم کسی بھی رکاوٹ کو عبور کرنے کی ہمت، وژن اور طاقت رکھتی ہے۔چین کے ترقیاتی اہداف میں فی کس جی ڈی پی توانائی کھپت، خوراک کے ضیاع کو روکنے اور توانائی کے ماحول دوست استعمال کے حوالے سے بھی رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ چینی حکومت نے ٹیکسوں میں کمی کے ساتھ ساتھ، حکومت اخراجات میں 12.8 فیصد اضافہ کرنے کا بھی کہا ہے۔ اس کے ساتھ آئندہ پانچ سالہ منصوبے میں بیان کردہ 102 میگا پراجیکٹس پر بھی کام کی رفتار کو تیز کیا جائے گا۔اس سال چینی حکومت کے مالی اخراجات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 2 ٹریلین یوآن سے زیادہ کا اضافہ ہوگا۔ حکومت “سخت بجٹ کی زندگی” گزار رہی ہے تاکہ عوام زیادہ”اچھی زندگی” گزار سکیں۔
اشتہار

Recent Posts
- پی ایس ایل 8: سابق جنوبی افریقی کرکٹر یوہان بوتھا کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر
- توشہ خانہ ریفرنس :عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور
- سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس افسران کے تبادلوں سے روک دیا
- عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان
- افغان صورتحال، دہشتگردی اور مسئلہ کشمیر سے خطے کو مسائل کا سامنا ہے: صدر پاکستان