0

21سالہ لورنزوبرینو کارحادثے میں ہلاک

لاس اینجلس:: امریکی اداکار لورنزو برینو 21سال کی عمر میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

ٹی وی سیریز ’’سیونتھ ہیون‘‘ میں سم کمڈن کا کردار نبھانے والے اداکار لورنزوبرینو کی کار بے قابو ہو کر حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے باعث وہ موقع پر دم توڑ گئے ۔ نوجوان اداکار کی موت کی خبر پران کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر انتہائی افسوس کا اظہارکیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں