0

کوئٹہ: ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، 5 زخمی

کوئٹہ:: کوئٹہ کے علاقے شاہرگ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے جبکہ دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں