0

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی:: محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 31 دسمبر کی رات سے 1 جنوری 2020ء کی صبح تک ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہوائی فائرنگ، اسلحےکی نمائش اور اسے ساتھ لے کر چلنے پر بھی پابندی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں