کراچی:: کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران دکانیں کھولنے کے کیس میں عدالت نے تمام تاجروں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔
کراچی کی مقامی عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، تاجر رہنما حماد پونا والا سمیت 6 تاجروں کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

