0

کابل حکام نے پی آئی اے کے جہاز پی کے 250 کو اڑان بھرنے کی اجازت دیدی

کابل:: کابل حکام نے پی آئی اے کے جہاز پی کے 250 کو اڑان بھرنے کی اجازت دے دی، افغان حکام نے پاکستانی مسافر طیارے کو ڈھائی گھنٹے روکے رکھا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کے افغان حکام سے رابطے کے بعد معاملہ حل ہوا، پاکستان نے استنبول میں موجود افغان قیادت سے معاملہ اٹھایا، افغان قیادت ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے استنبول میں موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں