0

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

کراچی:: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، کیمرون ڈلپورٹ، ایلکس ہیلز، کرس جارڈن، شرجیل خان اور محمد عامر نمایاں ہیں۔ دوسری جانب پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی، کامران اکمل، امام الحق، شعیب ملک، کارلوس بریتھ ویٹ اور وہاب ریاض ایکشن میں نظر آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں