0

پنڈی بھٹیاں،موٹروے پر ٹریلر اور منی ٹرک میں تصادم ،5 افراد جاں بحق

پنڈی بھٹیاں:: موٹروے پر ٹریلر اور منی ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئی،حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق موٹروے پر ٹریلر اور منی ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے،مزدا میں سوار 2بچوں سمیت 4افرادلاہور سے آرہے تھے،جاں بحق افراد کا تعلق بھلوال کے علاقے جوریا سے ہے،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئی،حادثے میں جاں بحق اور زخمیوںکو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں