0

پنجاب اسمبلی میں تحفظ ناموس رسالت کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور:: پنجاب اسمبلی نے تحفظ ناموس رسالت کے حق میں پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔

تفصیلات کے مطابق قرارداد مسلم لیگ ق کے رکن اسمبلی حافظ عمار کی جانب سے جمع کرائی گئی، ایوان میں ووٹنگ کے دوران کسی رکن نے مخالفت نہیں کی اور قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں