0

پشاور: گلوکارہ ماہ جبین قزلباش انتقال کر گئیں

پشاور:: معروف گلوکارہ ماہ جبین قزلباش ایل آر ایچ پشاور میں انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق دو ماہ سے زائد ایل آر ایچ کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج رہنے والی معروف گلوکارہ ماہ جبین قزلباش ایل آر ایچ پشاور میں انتقال کر گئی ہیں۔

گلوکارہ کو دو مہینے پہلے دل کا دورا پڑنےپر ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا. ڈاکٹرز نے علاج معالجے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ ان کی جسد خاکی کو ایمبولینس کے زریعے ان کے گھر روانہ کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں