0

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے فون پر بات کر لی تو کیا ہوا؟ شیخ رشید

اسلام آباد:: وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے فون پر بات کرنے کے معاملے پر اپنا موقف جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر فون پر بات کر لی تو کیا ہوا ؟ کوئی غلط بات نہیں کی ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے اپنے نکاح سے متعلق حریم شاہ کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی نکاح نہیں کیا اور نہ ہی متعہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے تو متعہ کا مطلب ہی نہیں معلوم یہ ہوتا کیا ہے ؟ جو کر رہے ہیں کرتے رہیں مجھے فرق نہیں پڑتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں