0

وزیراعظم کا آج لاہور آنے کا پروگرام، شہریوں میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کرینگے

اسلام آباد:: وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، عمران خان مختلف تقریبات میں شرکت کریں۔

وزیراعظم صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کریں گے جبکہ عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ وزیر اعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر سے ملاقات بھی ہوگی۔

سردار عثمان بزدار اور چودھری سرور وزیراعظم کو صوبے کے امور پر بریف کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب مہنگائی کی روک تھام کیلئے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں