0

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:: وزیراعظم عمران خان نے پارٹی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس آج سہ پہر 3 بجے بنی گالہ میں ہوگا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں اتحادیوں کے مطالبات پورے کرنے کی حکمت عملی پر بھی بات چیت ہوگی، سینئر وزرا اور پارٹی کے مرکزی رہنماء شرکت کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں