0

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا ،اجلاس میں ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال کاجائزہ لیا جائےگا ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائےگا ،اجلاس میں آٹا،چینی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق مسابقتی کمیشن کی رپورٹ پیش کی جائےگی ،اس کے علاوہ بجلی وگیس کی قیمتوں سے متعلق بریفنگ دی جائےگی ،اسلام آبادلوکل گورنمنٹ کمیشن کی تشکیل کی منظوری ایجنڈاکاحصہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں