0

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد:: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیکیورٹی، فوج کے پیشہ ورانہ امور اور دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں