0

نواز شریف کو دل کی تکلیف: والدہ شمیم بیگم بیمار بیٹے سے ملنے لندن چلی گئیں

لاہور:: سابق وزیراعظم نواز شریف کو دل کی تکلیف کے باعث والدہ شمیم بیگم بیمار بیٹے سے ملنے لندن چلی گئیں۔

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا آپی جی سے عرض کی تھی وہ اپنی صحت اور عمر کی بنا پر سفر نہ کریں، بیمار ماں دل کے ہاتھوں مجبور ہے، نوازشریف کی والدہ نے بیٹے کے علاج کے موقع پر موجود ہونے کی خواہش ظاہر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں