0

ننکانہ واقعہ: مرکزی ملزم عمران کو پولیس نے حراست میں لے لیا

ننکانہ صاحب:: ننکانہ واقعے میں ملوث مرکزی ملزم عمران کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ننکانہ واقعہ کا نوٹس لیا تھا۔
ملزم عمران نے ذاتی لڑائی کو مذہبی رنگ دے کر اشتعال انگیز تقریریں کیں، ملزم نے اشعال انگیز تقریریں سوشل میڈیا پر بھی وائرل کیں تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں