0

ناراضگی کی خبریں سامنے آنے کے بعد عمران خان اور جہانگیر ترین کی پہلی ملا قات

اسلام آباد:: وزیر اعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس سے قبل خبریں زیر گردش تھیں کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان اختلافات ہو گئے ہیں اور اس کی ممکنہ وجہ آٹے ، چینی کے بحران اوران کی قیمتوں میں اضافہ بنی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے جہانگیر ترین سے ناراض تھے تاہم اب اس ملاقات کے بعد ناراضگی سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں