0

میرا ایک بار پھر ’’انگریزی‘‘ جھاڑ کر تنقید کی زد میں آ گئیں

لاہور:: گلابی انگریزی کیلئے مشہور اداکارہ میرا ایک بار پھر انگریزی جھاڑ کر تنقید کی زد میں آ گئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے ریشم کی تعریف کرتے ہوئے کہا وہ بہت سٹائلش ہیں تاہم انگریزی میں بات کرتے ہوئے وہ اٹک گئیں اور کہاکہ سب اداکارائیں سٹائلش ہیں، بعد ازاں کہا کہ یہ ’’ڈے لیٹ‘‘ کر دیں۔ ان کا ڈیلیٹ کو ڈے لیٹ کہنے کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں