0

ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو، وزیراعظم عمران خان نے اجلاس بلا لیا

اسلام آباد:: وزیراعظم نے ملک میں مہنگائی کے مسئلے پر اجلاس بلالیا۔ عمران خان کو آٹے کے بحران سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وزارت فوڈ سیکیورٹی، وزارت تجارت اور صوبوں کے نمائندے شریک ہونگے۔ ذرائع کے مطابق ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ بھی پیش کی جائے گی، مڈل مین کا کردار ختم کرنے کی سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں