0

محمد نعیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ثنا اللہ عباسی نئے آئی جی پختونخوا تعینات

اسلام آباد:: وفاقی حکومت نے آئی جی خیبرپختونخوا محمد نعیم کو عہدے سے ہٹا دیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
محمد نعیم کی جگہ آئی جی گلگت بلتستان ثنا اللہ عباسی کو آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں