0

لندن میں ہالی وڈ فلم “1917” کا رنگا رنگ پریمئیر، شہزادہ چارلس کی بھی شرکت

لندن:: لندن میں ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم “1917” کا رنگا رنگ پریمئیر ہوا، ہالی وڈ ستاروں کے ساتھ شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ نے بھی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کی۔

پہلی جنگ عظیم پر بنی فلم 1917 کا لندن میں رنگا رنگ پریمئیر، شہزادہ چارلس اہلیہ کے ہمراہ تقریب میں آئے اور فلم کی کاسٹ سے ملاقات کی۔
سیم مینڈیس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگعظیم میں ملک کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں