0

فن لینڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ معروف پروڈیوسر جورن ڈونر انتقال کر گئے

لاس اینجلس:: جورن ڈونر نے 1978سے 1982تک فنڈش فلم آرکائیو کی بنیاد رکھی اور سویڈش فلم انسٹی ٹیوٹ چلاتے رہے جبکہ 50 سے زیادہ کتابیں لکھیں۔

فن لینڈ کی پارلیمنٹ ، برسلز میں ایم ای پی کی حیثیت سے 3 سال کام کیا، لاس اینجلس میں قونصل جنرل بھی رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں