0

عروہ حسین کے نئے فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

کراچی:: اداکارہ عروہ حسین کے نئے فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتوں لیا ہے۔ عروہ نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں وہ سفید رنگ کی ساڑھی زین تن کئے پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

زارا سعید نامی صارف نے کہا کہ عروہ شادی کے بعد ہی کچھ زیادہ عجیب ہو گئی ہے۔
آریان علی کا کہنا تھا کہ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے نام کا املا تبدیل کر دیا۔ اس بات پر انہیں 10 میں سے 10 نمبر ملنے چاہئیں۔ طلحہ نے کہا کہ یہ ساڑھی نہیں بلکہ جسم کی نمائش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں