0

شوکت بسرا کو تحریک انصاف کا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا

لاہور:: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شوکت بسرا کو پارٹی کا مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات بنا دیا گیا ہے۔

اس ضمن میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات جواد احمد نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیلئے شوکت بسرا کی خدمات کے اعتراف میں انہیں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں