0

شاہدرہ موڑ کے قریب ٹینکر میں آگ لگ گئی، دھوئیں کے بادل چھاگئے

لاہور:: شاہدرہ موڑ کے قریب ٹینکر میں آگ لگ گئی، ریسکیو کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آگ سے کئی گاڑیاں بھی متاثر ہوگئیں، دھوئیں کے بادل چھاگئے، قریبی پٹرول پمپ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں