0

سیکیورٹی فورسز کا دتہ خیل میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی:: سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگرد مار دیئے، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں سپاہی محمد شمیم، اسد خان شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں