0

سینیٹر فیصل جاوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد:: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کےدرجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لئے اس ناقابل تلافی نقصان پر صبر وجمیل کی دعا کی۔

فیصل جاوید خان کا ٹویٹر پر جاری اپنے پیٖغام میں کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی کے آگے کچھ نہیں ہو سکتا۔ دعا ہے کہ اللہ میری والدہ کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں