0

سویڈن موٹر ریلی، برطانوی ڈرائیور ایلفن ایوانز نے برتری حاصل کر لی

سٹاک ہوم:: سویڈن موٹر ریلی میں زبردست مقابلے، کچے راستوں پر پکی ڈرائیونگ کے جاندار مناظر دیکھنے می آئے، مشکل موڑ کے باعث مشن امپوسبل لگا تاہم برطانوی ڈرائیور ایلفن ایوانز نے برتری حاصل کر لی۔

سویڈن موٹر ریلی کا تیسرا مرحلہ، برطانوی ڈرائیور ایلفن ایوانز کی برتری ڈبل ہو گئی، عالمی چیمپئن اوٹ ٹانک معمولی فرق کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

چوتھا اور آخری مرحلہ آج شیڈول ہے جس میں اکیس اعشاریہ ایک نو کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کا ٹارگٹ ہے، تجربہ کار سباسچن اوگیئر ترقی کر کے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں