0

سوہائے علی ابڑو نے ہالی ووڈ کی فلم کے لئے سرمنڈوا لیا

اسلام آباد:: اداکارہ فلم ’’ونڈو‘‘میں جلوہ گر ہوں گی ،ساتھی اداکارفاران طاہر نے سر کے بال کاٹے

اداکارہ سوہائے علی آبڑو نے ہالی ووڈ کی فلم ’’ونڈو‘‘ کے لئے اپنا سر سرمنڈوا لیا، اداکارہ ہالی ووڈ کی اس فلم میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے اس نئے حلیے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے کردار کا تقاضا تھا جس پر وہ بہت خوش ہیں ، انہوں نے اس موقع پر اپنے ساتھی اداکار فاران طاہر کا ان کے سرکی شیو کرنے پر شکریہ بھی اداکیا۔ فلم کی کاسٹ میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے نمایاں اداکار جلوہ گر ہوں گے جس میں فیصل قریشی ، سمیع خان ، اور فاران طاہر شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں