لاہور:: لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینج نے درخواست ضمانت پر سماعت کی جبکہ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔