0

راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث متاثر رہا

راولپنڈی:: راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل کبھی خراب آؤٹ فیلڈ اور کبھی خراب روشنی کے باعث متاثر رہا، میچ تاحال شروع نہیں ہو سکا۔

ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آج پہلے سیشن کا کھیل نہ ہوسکا، کھانے کے وقفے کے بعد دوسرے سیشن کا کھیل شروع ہوا تو سری لنکا نے ابھی اسکور میں صرف 15 رنز کا اضافہ کیا تھا تاہم خراب روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا۔

بعد ازاں چائے کا وقفہ کردیا گیا، میچ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں