0

دوسرا ون ڈے، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کیخلاف باﺅلنگ کا فیصلہ

ڈربن:: جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں این مورگن نے ٹاس جیت کر پروٹیز کیخلاف باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی سکواڈ کی قیادت کوینٹن ڈی کوک کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ریزہ ہینڈرکس، ٹیمبا باووما، ریسی وینڈرڈوسن، جے جے سمٹس، ڈیوڈ ملر، اینڈل فیلوک وائیو، بیورن ہینڈرکس، لوتھو سیپامالا، تبریز شمسی اور بیورن فارچون شامل ہیں۔

انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیسن روئے، جونی بیرسٹو، جو روٹ، جو ڈینلی، ٹام بینٹن، سیم کیورن، کرس ووکس، ٹام کیون، کرس جورڈن اور میتھیو پارکنسن شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں