0

خیبر پختونخوا کے 3 وزرا کو ہٹا دیا گیا، عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل خان شامل

پشاور:: خیبر پختونخوا کے 3 وزرا کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، ہٹائے گئے وزرا میں عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل خان شامل ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل خان کو وزارت سے ہٹھا دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عاطف خان کے پاس سپورٹس اور کلچر کی وزارتیں تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں