0

جے یو آئی ف کی سربراہی میں اپوزیشن کی 6 جماعتوں کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد:: جے یو آئی ف کی سربراہی میں اپوزیشن کی 6 جماعتوں کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا، اجلاس میں حکومت مخالف احتجاج سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کو اجلاس میں نہیں بلایا گیا۔ خیال رہے مولانا فضل الرحمان 20 جنوری کو کہہ چکے ہیں تینوں جماعتیں اب ہمارے ساتھ نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں