0

جہلم، دینہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

لاہور:: جہلم، دینہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں