0

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال کی ضمانت منظور، 1 کروڑ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد:: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی کی ضمانت منظور کر کے رہا کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں