0

تائیوان: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف جنرل سٹاف سمیت 8 افراد ہلاک

تائپے:: تائیوان کا فوجی ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں تائیوان فوج کے چیف آف جنرل سٹاف سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

عسکری ترجمان کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالے ہیلی کاپٹر پر 13 افراد سوار تھے، جن میں سے 5 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں