دبئی:: دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی بیٹی نے مصری گھڑ سوار کے ساتھ منگنی کرلی
جنیفر گیٹس نے اپنے مسلمان منگیتر نیال ناصر کے ساتھ منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔ بتایا گیا ہے کہ نیال ناصر کویت میں پیدا ہوئے وہ میڈیکل کے طالب علم ہیں اور پیشہ ور گھڑسوار ہیں